the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وا شنگٹن 25 د سمبر ( ایجبنسیز) غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طو فا ن نے مسی سپی کے جنوبی علاقے میں سب کچھ تہس نہس کردیا، طوفان کے باعث40سے زائد گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا، درخت اور بجلی کے تار گرنے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔ میسی سپی، جارجیا اور لوزیانا میں طو فا ن یکارڈ کیے گئے۔ کولمبیا میں طوفان کے باعث مواصلاتی نظام خراب ہونے سے 80فیصد علاقے بجلی کی فراہمی سے محروم ہوگئے



ہیں، بارشوں اور طوفان سے بڑی تعداد میں گھر بھی تباہ ہوگئے۔

میسی سپی کے گورنر فیل برائنٹ نے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی2 کاؤنٹیز میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ جونز اور میرین نامی کاؤنٹیز میں طوفان کی زد میں آنے والے علاقوں میں متعدد عمارتیں تباہ اور ہزاروں صارفین کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے2 افراد ایک موبائل گھر میں موجود تھے جسے طوفانی بگولے نے تباہ کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.